Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Arbain: Tawhid awr Mamaniat e Shirk امام اعظم کے تلامذہ میں جلیل القدر ائمہ حدیث اسلامی قوانین ہر زمانے کے

SKU 66028676207
4.6
USD170.00 USD192.00

Pay in 4 interest-free payments of $42.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29

Description

اسلامی قوانین ہر زمانے کے بدلتے ہوئے حالات و عادات اور اَحوال و ظروف کے مطابق اِنسانوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ ان قوانین میں اللہ تعالیٰ نے اتنی وسعت اور لچک رکھی ہے کہ ان میں ہر دور کے تقاضوں کے مطابق راہنمائی کرنے کی صلاحیت موجود ہے بلکہ بدلتے حالات کے مطابق تبدیلی ہی ان قوانین کو بقا اور دوام بخشتی ہے۔

minhajpublications

🔹 طہارت نفس و قلب کا بیان

تحریکِ منہاج القرآن نے اپنی آفاقی کاوشوں کے ذریعے موجودہ صدی کے سب سے بڑے فتنے یعنی دہشت گردی و انتہا پسندی کو علمی و فکری محاذ پر شکست دے کر دنیا بھر میں خود کو تجدیدی تحریک اور اپنے قائد کو مجددِ رواں صدی اور سفیرِ امن کے طور پر تسلیم کرایا ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ’اِسلام دینِ اَمن و رحمت ہے‘ نامی یہ تصنیف بھی اسی سلسلے کی ایک عظیم کڑی ہے۔ یہ کاوش نہ صرف اسلام کو امن و رحمت اور انسان پرور دین ثابت کرتی ہے، بلکہ قاری کو اسلام کی حقیقی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر سراپا رحمت بننے کی ترغیب بھی دیتی ہے۔

Arbain: Tawhid awr Mamaniat e Shirk امام اعظم کے تلامذہ میں جلیل القدر ائمہ حدیث اسلامی قوانین ہر زمانے کے100 : 41

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products